the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیم آئی پی ایل 2024 جیتے گی؟

کولکتہ نائٹ رائیڈرز
راجستھان رائلز
سن رائزرز حیدرآباد
حیدرآباد۔13۔دسمبر (اعتماد نیوز)آج رالے گاؤں سدھی میں جن لوک پال کے مطالبہ میں غیر معینہ بھوک ہرتال کرنے والے انا ہزارے اور عام آدمی پارٹی کے وفد کے درمیان ایک اور مرتبہ اختلاف عیاں ہو گیا۔چنانچہ عام آدمی پارٹی کے قومی کنوینر اروند کیجروال نے اپنی جانب سے اپنے قریبی پارٹی قائد گوپال رائے کو انا ہزارے کے ہڑال سے یگانگت کے اظہار کے لئے مہاراشٹر روانہ کیا۔چنانچہ جیسے ہی گوپال رائے انا ہزارے کے اسٹیج پر پہنچے اس وقت انکے مخالف مانے جانے والے وی کے سنگھ اسٹیج پر پہہلے سے موجود تھے۔اس موقع پر وی کے سنگھ نے



عام آدمی پارٹی پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ عام آدمی پارٹی کے ذمہ داراں نے انا ہزارے کو اپنے مفاد کے لئے استعمال کیا ہے۔چنانچہ گوپال رائے نے جوابی تنقید کرتے ہوئے کہا کہ تم نے انا ہزارے کو چھوڑ کر بی جے پی کے وزارت اعلی کے امید وار نریندر مودی کے پیچھے لگ گئے ہو ۔اور تم نے ہی ہر یانہ میں مودی کے جلسہ میں شرکت کی۔ جس پر دونوں میں بحث بڑھ جانے پر انا ہزارے نے عام آدمی پارٹی کے نمائندہ گوپال رائے کو اسٹیج چھور کر جانے کو کہا ۔ واضح رہے کہ عام آدمی پارٹی کی ترقی سے انا ہزارے کے ٹیم میں چند ارکان اس پارٹی سے متعلق مخالف موقف اختیار کرلی ہے۔ 

اس پوسٹ کے لئے 1 تبصرہ ہے
Ateeq Says:
I have been monitoring the activities of Anna Hazare which is little suspicious. It seems similar to Narsimma Rao. What Narsimmah Rao did is, He supported BJP and RSS by not taking any action against them when he knew about the demolition of babri masjid. he wanted congress to be destroyed and in next election congress lost the election had to pay because of Babri Masjid. Now Anna Hazare is doing the same thing. Indirectly he is going against congress but not talking about Gujrat, Modi, Muzaffar Nagar. His main goal is to support to BJP by complaining about Congress. Secondly He was not in favour of AAM Admi because it damage the BJP too. Just my thought.

Comment posted on December 13 2013
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.